The news is by your side.

آن لائن کاروبار پرٹیکس لاگو

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ستمبر سے آن لائن کاروبار پر 2 فیصد ٹیکس کو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

اس حوالہ سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ آن لائن کاروبار کرنے والوں کو ٹیکس نیٹ ورک کا حصہ بنانے کے لئے یہ اقدام کیا گیا ہے ۔

آن لائن کاروبار کرنے والے تمام اشیاء کی خریداری پر 2 فیصد ٹیکس دینے کے پابند ہونگے ۔

تبصرے بند ہیں.