The news is by your side.

اداکارہ منال خان اور احسن محسن کے بچپنے پر شنیرا اکرم مشتعل

0

گزشتہ روز منال خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی دیکھی گئی جس میں وہ اپنے منگیتر کے ساتھ سفر کررہی ہیں ۔ اس دوران احسن خان نے ان سے گانے کی فرمائش کی جس پہ وہ بے بی شارک گنگنارہی ہیں ۔

دوران سفر ان دونوں کے بچکانہ روئیے پر شنیرا اکرم نے برہمی کا اظہار کرتے کہا کہ آپ دونوں اتنی فین فالوئنگ رکھتے ہیں جن کی تعداد بھی لاکھوں میں ہے تو کیا اپنے فالوؤرز کے لئے مثالی روئیے کا مظاہرہ کرنا مشکل ہے ؟ شنیرا نے دونوں کی کلاس لیتے ہوئے کہا کہ اپنی سیٹ بیلٹ باندھیں اور سڑک پر نظر رکھیں ۔ مجھے یہ گانا اس وقت بالکل اچھا نہیں لگے گا اگر منال اسے ہسپتال میں گا رہی ہونگی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.