The news is by your side.

اسلام اباد : جنوبی ایشیاء کا محفوظ ترین دارلحکومت

دنیا کے محفوظ ترین شہروں پر نظر رکھنے والے ادارہ نے اس سال کے گزرے 6 ماہ کی فہرست جاری کی ہے ۔ اس فہرست میں پاکستان کا دارلحکومت اسلام آباد دوسرے نمبر پر موجود ہے ۔

اس سروے کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کا صوبائی دارالحکومت لاہور 12 ویں پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہوا ۔ پاکستان کے دیگر شہروں میں راولپنڈی اور کراچی 300 شہروں کے بعد کہیں فہرست میں موجود ہیں ۔

 

تبصرے بند ہیں.