The news is by your side.

بچے ہوجائیں تیار 16 ستمبر سے اسکول ہیں اسٹارٹ

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اپنے تازہ ٹوئٹ میں یہ لکھا ہے کہ مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے بہت خوشی ہورہی ہے کہ ملک بھر کے تعلیمی ادارے 16 ستمبر سے کھل جائیں گے ۔

یاد رہے کے کرونا کے باعث ملک کے 24 اضلاع میں 15 ستمبر تک تعلیمی ادارے بند کئے گئے تھے ۔

 

 

تبصرے بند ہیں.