The news is by your side.

جموں کشمیر میں بھارتی ہیلی کاپٹر کا حادثہ

بھارتی فوج کا ایک ہیلی کاپٹر مقبوضہ جموں کشمیر میں گر کر تباہ ہوگیا ہے تاہم اس حادثہ میں پائلٹ محفوظ رہا ۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق معمول کی پرواز پر ایک ہیلی کاپٹر مقبوضہ کشمیر میں رنجیت ساگر ڈیم کے نذدیک فنی خرابی کا شکار ہوکر گر کر تباہ ہوگیا ہے ۔

جائے وقوعہ پر امدادی ٹیمیں بھیج دی گئی ہیں ۔

تبصرے بند ہیں.