The news is by your side.

راولا کوٹ ہاکس نے میرپور رائلز کو پچھاڑ دیا

کشمیر پریمئر لیگ کے افتتاحی میچ میں شاہد آفریدی کی راولا کوٹ ہاکس نے ایونٹ کی پہلی کامیابی حاصل کی میر پور رائلز کو ہرا کر ۔

راولا کوٹ ہاکس نے پہلے کھیلتے ہوئے 195 رنز کا ہدف میر پور رائلز کے لئے سیٹ کیا ۔ میر پور رائلز رنز کے تعاقب میں صرف 151 رنز پر ڈھیر ہوگئے ۔

تبصرے بند ہیں.