The news is by your side.

سعودیہ کا اعزاز 10 جامعات بہترین قرار

0

مشہور زمانہ ٹائم میگزین نے جامعات کی ملکی و بین القوامی درجہ بندی کا اعلان کیا ہے ۔ اس میگزین نے 2021 میں جامعات کی درجہ بندی میں سعودیہ کی 10 جامعات کو بھی شامل کیا ہے ۔

کنگ عبدالعزیز یونیورسٹی جدہ ، سعودیہ میں نمبر 1 یونیورسٹی قرار پائی اور بین القوامی 201 درجہ پر جگہ بنا پائی ۔ الفیصل پرائیوٹ یونیورسٹی ملک میں دوسرے اور عالمی شمار میں 251 نمبر پر ہے ۔ کنگ سعود یونیورسٹی عرب دنیا میں 8ویں ، مملکت میں تیسرے اور عالمی شمار میں 401 ویں نمبر پر براجمان ہے ۔

اس کے علاوہ سعودیہ کی کنگ خالد یونیورسٹی ، کنگ عبداللہ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی ، امیر محمد فہد پرائیوٹ یونیورسٹی ، امام عبدالرحمان بن فیصل یونیورسٹی ، کنگ سعود ہیلتھ سائینس سر فہرست یونیورسٹیوں میں شامل ہیں ۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.