The news is by your side.

سندھ لاک ڈاون کے حوالہ سے عوامی مفاد پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا : مرتضی وہاب

0

سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب نے شاہ زیب خانزادہ کے پروگرام میں کہا ہے کہ وفاق لاک ڈاون کو لیکر جو بھی فیصلہ کرتا ہے ہمیں اس کی پرواہ نہیں ۔ انہوں نے اسد عمر کی میڈیا بریفنگ کے دوران لاک ڈاون کے حوالہ سے بیان پر ان سے پوچھا کہ اگر لاک ڈاون کرونا کا حل نہیں تو پھر حل کیا ہے ؟

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.