The news is by your side.

طالبان ڈوجنگ کار کے مزے اڑاتے ہوئے

افغانستان پر طالبان کے تسلط کے بعد یہ پہلی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں طالبان کو تھیم پارک میں ڈوجنگ کار میں مزے کرتے دیکھا جاسکتا ہے ۔

عموما لوگوں کا یہ ماننا ہے کہ شاید طالبان صرف توڑ پھوڑ اور مار دھاڑ کے کاموں سے ہی لطف اندوز ہوتے ہیں لیکن یہ دل تو بچہ جیسا ہوتا ہے اور جنگجو بھی انسان ہی ہوتے ہیں ۔ کب ان میں کوئی بچہ انگڑائی لیکر بیدار ہوجائے اور انہیں شرارتوں پر آمادہ کردے ۔

تبصرے بند ہیں.