The news is by your side.

پاکستان میں عالمی وبا کرونا کی چوتھی لہر عفریت بن رہی ہے

پاکستان میں کرونا کے اعداد و شمار بتانے والی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کرونا کے 57 ہزار 951 ٹیسٹ کئے گئے ۔ جن میں سے 4 ہزار سات سو پنتالیس افراد کرونا پوزیٹو پائے گئے ۔ جب کہ مرنے والوں کی تعداد رواں مہینہ میں 67 ہوگئی ہے ۔

سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں میں کرونا پازیٹو کیسز کی شرح 8 اعشاریہ 18 فیصد رہی ہے ۔

تبصرے بند ہیں.