The news is by your side.

چوتھا ٹی 20 : بارش کا امکان میچ پراثر انداز ہوسکتا ہے

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ہونے والا  ٹی 20 سیریز کا آخری میچ منگل کو کھیلا جائے گا ۔ موسم میں تبدیلی کی وجہ سے میچ کے متاثر ہونے کا امکان ہے ۔ آج محکمہ موسمیات نے پھر بارش کی پیشگوئی کی ہے ۔ پچ اسپن بولنگ کے لئے سازگار ہوگی ۔

پاکستان کا دورہ ویسٹ انڈیز بارش کیوجہ سے بہت متاثر ہوا ۔ سیریز کے دو میچز بارش کیوجہ سے مکمل نہ ہوئے اور ایک میں پاکستان فتح حاصل کرنے میں کامیاب ہوا ۔

آخری میچ میں دونوں ٹیموں میں تبدیلی کا امکان نہیں ۔

تبصرے بند ہیں.