The news is by your side.

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کرونا کا تازہ شکار

ملک کے مایہ ناز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو گزشتہ روز ان کی نازک حالت کی وجہ سے ہسپتال کے کووڈ وارڈ میں منتقل کیا گیا ہے ۔

قریبی ذرائع کے مطابق ڈاکٹر قدیر کو کرونا ٹیسٹ مثبت آنے کی وجہ سے 26 آگست کو کے آر ایل ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا ۔

تبصرے بند ہیں.