The news is by your side.

کراچی : ہینگ ٹونگ 77 ، آپریشن معطل

0

20 جولائی سے ریت میں دھنسے جہاز ہینگ ٹونگ 77 کو تاحال سمندر سے نہیں نکالا جاسکا ہے ۔ آج ہونے والا آپریشن بھی بارج کے لنگر ٹوٹ جانے کی وجہ سے کل تک ملتوی کردیا گیا ہے ۔

سیلویج کمپنی کی سستی سے سمندری چڑھاؤ کے دن ضائع چلے گئے ہیں ۔ کل سے پانی اترنا شروع ہوجائے گا ۔ پانی کی کم سطح آپریشن کی مشکلات کا سبب بن سکتی ہے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.