The news is by your side.

کرونا کے متاثرین میں مریم نواز نے بھی اپنا نام لکھوا لیا

پاکستان مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز شریف کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے  جس کے بعد انہوں نے حفاظتی تدابیر اختیار کرتے ہوئے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے ۔ نواز شریف اور دیگر پارٹی عہدیداروں کی جانب سے عوام سے مریم کی صحت یابی کے لئے خصوصی دعاؤں کی درخواست کی گئی ہے ۔

تبصرے بند ہیں.