The news is by your side.

کرینہ کپور خان کی تیسری اولاد

گزشتہ روز انسٹا گرام پر اپنی پہلی کتاب "کرینہ کپور خان پریگننسی بائبل” کی تصویر مداحوں سے بانٹتے ہوئے کتاب کے اجرا سے متعلق کرینہ نے پوسٹ شئیر کی ۔

ویڈیو پوسٹ میں کرینہ بتارہی ہیں کہ وہ کتاب کی تفصیلات کرن جوہر کے ساتھ لائیو سیشن میں بتائیں گی ۔

یاد رہے کے کرینہ کپور اور سیف علی خان کے دو بیٹے ہیں ۔ کرینہ نے اپنی پہلی کتاب کو تیسری اولاد کہا ہے ۔ جس میں انہوں نے اپنی زچگی سے متعلق تاثرات کو قلم بند کیا ہے ۔

 

تبصرے بند ہیں.