The news is by your side.

کشمیر پرئمیر لیگ : افتتاحی میچ شاہد آفریدی الیون بمقابلہ شعیب ملک الیون

0

کشمیر میں کرکٹ کا میدان جمعہ کو سج رہا ہے ۔ پرئمیر لیگ کے آغاز میں راولا کوٹ ہاکس اور میر پور رائلز کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی ۔

شاہد خان آفریدی راولا کوٹ ہاکس کو لیڈ کررہے ہیں اور شعیب ملک میرپور رائلز کے کپتان ہیں ۔ دونوں منجھے ہوئے کھلاڑی پرئمیر کے آغاز میں ٹیموں کو کیسے لڑائیں گے ، شائقین دیکھنے کو بیتاب ہیں ۔

مظفر آباد کی عوام کافی بے صبری سے اسٹیڈیم پہنچ رہی ہے  ۔ دونوں کپتان میچ کو لیکر کافی پرجوش ہیں ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.