The news is by your side.

کچھ تبدیل ہونا چاہئے اس کا فیصلہ کون کریگا

سماجی رابطہ کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر "پارٹی گرل” دنانیر نے اپنے بالوں کے نئے کلر سے متعلق مداحوں کو آگاہ کرتے ہوئے تصویر شئیر کی ہے ۔ تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دنانیر کے بال جو کبھی گولڈن براؤن ہوا کرتے تھے اب کالے ہوچکے ہیں ۔ تصویر کو کیپشن دیتے ہوئے دنانیر نے لکھا کون فیصلہ کریگا کہ کچھ تبدیل ہونا چاہئے ۔

تبصرے بند ہیں.