The news is by your side.

کہاں ہو تم ؟ اسماعباس

0

سماجی رابطہ کی مشہور ویب سائٹ انسٹا گرام پر اسما وقاص اپنی بہن سنبل شاہد کو یاد کرتے ہوئے پکار رہی ہیں کہ کہاں ہو تم ؟ اپنی افسردگی مداحوں سے بانٹتے ہوئے اسما نے اپنی مرحومہ بہن کو یاد کیا ۔

اسما عباس نے اس موقع پر ایک تصویر بھی شئیر کی جس میں مرحومہ سنبل شاہد ہاتھ میں مائک تھامے ہوئے ہیں اور اسما ان سے بالکل چپک کر کھڑی ہیں ۔

یاد رہے کہ رواں برس اداکارہ سنبل شاہد عالمی وبا کا شکار ہوکر جوار رحمت میں جگہ پاچکی ہیں ۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.