The news is by your side.

کیا وزیر اعظم عمران خان کا بیٹا کرونا وائرس سے متاثر ہے ؟

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ بیوی جمائمہ نے اپنے ایک ٹوئٹ میں اس بات کا اظہار کیا کہ ان کے بیٹوں میں سے ایک کرونا سے متاثر ہے ۔ بعد ازاں ہزاروں شاہدین کے دیکھنے کے بعد یہ ٹوئٹ جلد ہی ڈیلیٹ کردیا گیا ۔

یاد رہے کہ عمران خان کے دو بیٹے ہیں قاسم اور سلیمان لیکن اس ٹوئٹ سے اس بات کی وضاحت نہیں ہوسکی کہ کونسا بیٹا کرونا سے متاثر ہوا ہے ۔

تبصرے بند ہیں.