The news is by your side.

گڑھی شاہو : ایک اور خاتون درندگی کا شکار

0

لاہور کے علاقہ گڑھی شاہو میں ایک اور خاتون رکشہ ڈرائیور کی درندگی کا شکار ہوگئی ۔ متاثرہ خاتون کی درخواست پر واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔

متاثرہ خاتون کے بیان کے مطابق رکشہ ڈرائیور اور اس کے ساتھیوں نے نوکری کے دھوکہ میں بلایا تھا ۔ خاتون اپنی دو سال کی بیٹی کے ساتھ گئی تھیں ۔ ملزم رکشہ ڈرائیور خاتون کو ناچ گھر گراؤنڈ لے گیا جہاں اس کے ساتھی پہلے سے موجود تھے ۔

ایک ملزم نے بچی پر پستول تان کر اسے یرغمال بنایا اور باقی افراد نے اجتماعی طور پر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.