The news is by your side.

پاکستانی نوجوان قابلیت میں کم نہیں

0

سوشل میڈیا فی زمانہ کسی کے لئے بھی مواقع کے در کھول سکتا ہے ۔ اس کا استعمال کر کے آپ اپنے صلاحیت و قابلیت سے دنیا کو آگاہ کرسکتے ہیں ۔

ایسی ہی ایک پوسٹ انسٹاگرام پر وائرل ہورہی ہے جس میں ایک جوان اپنی ہائی جمپ کے مظاہرہ سے لوگوں کو حیران کررہا ہے ۔ ویڈیو پوسٹ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک جوان بھاگتا ہوا آتا ہے اور چارپائی پر ہاتھوں میں پلے کارڈ اونچا کئے جوان کے بھی بہت اوپر سے چھلانگ لگا کر دوسری سائیڈ پہ آرام سے جا کھڑا ہوتا ہے ۔

مجمع اس کارکردگی پر دنگ رہ جاتا ہے اور تالیاں بجا کر نوجوان کی اس صلاحیت کی داد دیتا ہے ۔

سوشل میڈیا صارفین بڑی تعداد میں اس ویڈیو کو دیکھ اور سراہ رہے ہیں ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.