The news is by your side.

Home

[vc_row][vc_column]

[/vc_column][/vc_row][vc_row][vc_column width=”2/3″]

کاربن ڈائی آکسائیڈ کشید کرنے والی ٹرین

امریکا کی ایک اسٹارٹ اپ کمپنی ایک ایسی ریل گاڑی پر کام کر رہی ہے جو دوران سفر اپنی حرکت سے ہوا سے کاربن ڈائی آکسائیڈ کشید کرے گی ۔ جول نامی جرنل کی ایک رپورٹ میں اس ٹرین کے ڈبوں…
[/vc_column][vc_column width=”1/3″][/vc_column][/vc_row][vc_row][vc_column offset=”vc_hidden-md vc_hidden-sm vc_hidden-xs”][/vc_column][/vc_row][vc_row][vc_column width=”2/3″ offset=”vc_hidden-md vc_hidden-sm vc_hidden-xs”]

کاربن ڈائی آکسائیڈ کشید کرنے والی ٹرین

امریکا کی ایک اسٹارٹ اپ کمپنی ایک ایسی ریل گاڑی پر کام کر رہی ہے جو دوران سفر اپنی حرکت سے ہوا سے کاربن ڈائی آکسائیڈ کشید کرے گی ۔ جول نامی جرنل کی ایک رپورٹ میں اس ٹرین کے ڈبوں کا ڈیزائن اور کام کی نوعیت پر ایک آرٹیکل شائع ہوا ہے ۔ اس آرٹیکل میں بتایا گیا کہ سی او ٹو ریل نامی کمپنی یونیورسٹی آف شیفلڈ اور یونیورسٹی آف ٹورنٹو کے ساتھ مل کر ایسے ہوا دان بنانے کے لئے کام کررہی ہے جو ہوا کو ٹرین کی حرکت کے دوران اندر کی طرف کھینچ سکیں ۔ ہوا کے اندر آنے کی صورت میں اس سے کاربن ڈائی آکسائیڈ علحیدہ کرتے ہوئے ہوا کو مائع شکل میں…

انٹرنیٹ اسپیڈ : پاکستان خطہ میں سب سے آگے

پاکستان میں انٹرنیٹ صارفین نیٹ کی سست رفتاری کا اکثر رونا روتے نظر آتے ہیں ۔ لیکن انٹرنیٹ اسپیڈ پر نظر رکھنے والے ملٹی نیشنل ادارہ اوکلا نے اسپیڈ ٹیسٹ سال 2022 کی رپورٹ شائع کی ہے ۔ جس کے مطابق پاکستان خطہ کے دیگر ممالک بھارت ، سری لنکا ، بنگلہ دیش اور افغانستان سے موبائل اسپیڈ میں آگے ہے ۔ رپورٹ میں 139 ممالک کی موبائل انٹرنیٹ اسپیڈ کو مانیٹر کیا گیا ۔ جس میں پاکستان 116ویں نمبر پر موجد ہے ۔ جبکہ افغانستان اور بنگلہ دیش انٹرنیٹ اسپیڈ کے حوالہ سے دنیا کے 10 بدترین ممالک میں شامل ہیں ۔ بھارت جو انٹرنیٹ ٹیکنالوجی ، آلات…

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش موسم خوشگوار

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی و تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہےجس سے کراچی شہر میں حبس و گرم موسم سے لوگوں کو نجات ملی ۔ سپر ہائی وے اور ملحقہ علاقے ، قائد آباد اور ملیر ، ینورسٹی روڈ ، گلشن اقبال ، گلستان جوہر ، کورنگی ، لانڈھی میں وقفہ وقفہ سے بارش ہورہی ہے جبکہ ڈیفینس اور کلفٹن کے مختلف ایریاز میں بارش کا سلسلہ جاری ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کے مشرق اور شمال میں بارش برسانے والے بادل موجود ہیں ۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق مون سون کے کم دباو کی شدت تاحال برقرار ہے ۔ شام 5 کے بعد معتدل بارش کا امکان…

ڈاکٹر روتھ فاؤ : ناقابل فراموش مسیحا

پاکستان میں جذام کے مرض پر قابو پانے کے لئے 1960 میں ڈاکٹر روتھ فاؤ نے پاکستان کا دورہ کیا تھا ۔ لیکن پاکستان میں جذام کے مریضوں کی حالت دیکھ کر انہوں نے اپنی زندگی پاکستان میں اس مرض کے خاتمہ کے لئے وقف کردی تھی ۔ ڈاکٹر روتھ فاؤ نے ابتدائی طور پر ہنگامی بنیادوں پر 80 بستروں پر مشتمل ہسپتال کو تشکیل دیا ۔ بعد ازاں یہ ہسپتال میری – ایڈلیڈ لیپرسی سینٹر میں بدل گیا جو مریضوں کے علاج کے ساتھ تیمارداروں کو مدد بھی فراہم کرتا ۔ ڈاکٹر فاؤ نے پاکستان میں جذام کے مرض کی روک تھام کے لئے ملک کے مختلف علاقوں کے دورے بھی کئے اور ان…

اسٹارٹ اپ ایکو سسٹم کراچی دس اہم شہروں میں شامل

اسٹارٹ اپ ایکو سسٹم کی درجہ بندی پر کام کرنے والی ویب سائٹ اسٹارٹ اپ بلنک اپنی ویب سائٹ پر ایک رپورٹ شائع کی ہے جس کے مطابق 2022 میں جنوبی ایشیاء میں کراچی نے بھارت کی اجارہ داری کو ختم کردیا ہے ۔ کراچی جنوبی ایشیاء کے شہروں میں اپنی درجہ بندی کو 4 درجہ بہتر بنا کر اسٹارٹ اپ کے لئے سازگار دس شہروں کی فہرست میں شامل ہوگیا ہے ۔ فہرست میں شامل 9 شہر بھارت کے ہیں ۔ کراچی نے اسٹارٹ اپ کے لئے سازگار ماحول بنا کر پاکستان کے دیگر شہر بشمول لاہور کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔ کراچی سے پہلے لاہور اسٹارٹ اپ کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے…

پاکستان میں آج یوم استحصال منایا جارہا ہے

مقبوضہ وادی کشمیر میں بھارت کے جابرانہ تسلط کے خلاف اور 5 آگست 2019 کے یک طرفہ اور غیر قانونی اقدامات کے خلاف مقبوضہ وادی میں ہڑتال اور پاکستان بھر میں یوم استحصال منایا جارہا ہے ۔ دنیا بھر میں آج کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے سیمینارز اور کانفرینسز کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔ کشمیریوں کی جذبہ آزادی کی حمایت اور بھارت کی ریاستی دہشت گردی کے خلاف بڑے پیمانے پر ہونے والی احتجاجات و ریلیوں میں مختلف طبقہ ہائے فکر کے افراد کی شمولیت اس بات کا اعتراف ہے کہ دنیا بھر میں  کشمیر کا مسلہ کس شدت سے محسوس کیا جاتا ہے ۔ یوم استحصال کی…

انستھزیا کی ادوایات ملک میں نایاب

ملک بھر میں انستھزیا کی ادوایات اور انجیکشن نایاب ہوگئے ہیں ۔ ملک کی ادوایہ ساز کمپنیوں نے مہنگے خام مال سے سستی ادویات بنانے سے انکار کردیا ہے ۔ انستھزیا کا ناپید ہونا مریضوں کے لئے مشکلات کا سبب بن رہا ہے ۔ لاہور کے میو ہسپتال میں ادویات کی کمی کی وجہ سے مریض پریشان ہیں ۔ ادویات کی قلت کی وجہ سے مریض مہنگے داموں مطلوبہ ادویات و انجکشن خریدنے پر مجبور ہیں ۔ ہسپتال کی انتظامیہ بھی اس حوالہ سے بے بس ہے ذرائع کے مطابق ادویات کی قلت کے باعث ہسپتال میں ادویات و انجکشنز کی سپلائی متاثر ہوئی ہے جیسے ہی سپلائی بحال ہوتی ہو…

مزید 2 سسٹم کراچی میں بارش برسا سکتے ہیں

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق کراچی پر ایک نہیں دو سسٹم مزید بارشیں برسا سکتے ہیں ۔ اس نئے سسٹم کے تحت بارشوں کا نیا سلسلہ ہفتہ کو شروع ہوگا جو 9 آگست تک چلے گا اس دوران کراچی کے علاقوں میں کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش متوقع ہے ۔ کراچی میں بارشوں کا دوسرا سلسلہ 11 آگست سے 15 آگست تک چلے گا ۔ کل سے شہر میں ہلکی بارش کا امکان ہے ۔ پاکستان میں حالیہ ہفتوں کے دوران ہونے والی بارشیں سے پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال کی وجہ سے پیش آنے والے حادثات میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 500 سے تجاوز کرچکی ہے ۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ…

ٹونگا : زیر سمندر آتش فشاں پھٹنے کے اثرات

پندرہ جنوری 2022 کو ٹونگا میں ایک آتش فشاں پہاڑ زیر سمندر پھٹا جس کے بعد ہونے والے دھماکوں کی آواز ہزاروں کلو میٹر دور نیوزی لینڈ ، آسٹریلیا اور فجی میں بھی سنی گئی ۔ ہونے والے ان دھماکوں سے تونگا کے جزائر سونامی کی ذد میں آئے اور آتش فشاں پہاڑ کے پھٹنے سے پانی کے بخارات وسیع پیمانہ پر فضا میں پھیل گئے ۔ ناسا سیٹلائٹ کی جاری تصاویر کا مطالعہ کرنے کے بعد سائسدان اس نتیجہ پر پہنچے کہ ان بخارات میں اتنا پانی تھا کہ جن سے 58 ہزار اولمپک سائز کے سوئمنگ پول بھرے جاسکتے تھے ۔ ناسا کا اورا نامی سیٹلائٹ پانی کے بخارات ، اوزون اور…

دنیا کی سب سے چھوٹی بیٹری

جرمن سائنسدانوں نے سوئس رول سے متاثر ہوکر دنیا کی سب سے چھوٹی بیٹری تیار کی ہے جو دیکھنے میں نمک کے ذرے کے برابر ہے ۔ سائنسدانوں نے دنیا کے مختصر روبوٹ اور خردبینی جسمانی سینسر بنائے ہیں لیکن انہیں بجلی دینے کا معاملہ اب بھی ایک بڑا چیلنج بنا ہوا ہے ۔ اسی کمی کو دیکھتے ہوئے جرمنی کی یونیورسٹی آف کیم نٹس سے وابستہ سائنسدانوں نے ایک بالکل نئی اور مختصر ترین بیٹری بنائی ہے۔ ان کے مطابق یہ سوئس رول سے متاثر ہوکر بنائی گئی جو ازخود منظم (سیلف اسمبلی) کے تحت وجود میں آتی ہے ۔ اسے سب سے پہلے جسم کے اندر موجود مائیکروبوٹ اور…
[/vc_column][vc_column width=”1/3″ sticky_sidebar=”true” is_sidebar=”true” offset=”vc_hidden-md vc_hidden-sm vc_hidden-xs”]

سپورٹس

[vc_widget_sidebar sidebar_id=”secondary-sidebar”]

ویڈیوز

[/vc_column][/vc_row][vc_row][vc_column][/vc_column][/vc_row][vc_row][vc_column css=”.vc_custom_1513250658379{margin-bottom: -10px !important;}”][/vc_column][/vc_row][vc_row][vc_column width=”1/4″]

انٹرٹینمنٹ

[/vc_column][vc_column width=”1/4″]

اِکانومی

[/vc_column][vc_column width=”1/4″]

سپورٹس

[/vc_column][vc_column width=”1/4″]

ٹیکنالوجی

[/vc_column][/vc_row][vc_row][vc_column][vc_widget_sidebar][/vc_column][/vc_row][vc_row][vc_column][/vc_column][/vc_row]