The news is by your side.

آئمہ بیگ سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں

سماجی رابطہ کی مشہور ویب سائٹ انسٹا گرام پر آج کل آئمہ بیگ کی بہن کی شادی کی تصاویر کو سوشل میڈیا صارفین بے حد پسند کررہے ہیں ۔

آئمہ بیگ کے تقریبات کے لباس ، ان کے ڈانس موو ، تقریبات کی رسمیں سوشل میڈیا پر کافی پسند کی جارہی ہیں ۔ دونوں کپلز کو بھی سراہا جارہا ہے ۔

یاد رہے کہ ابھی حال ہی میں آئمہ بیگ نے شہباز شگری سے منگنی کی ۔ اس تقریب کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر گردش کررہی تھیں ۔ یہ کپل 2021 کے آخر میں رشتہ اذدواج میں منسلک ہوجائے گا

تبصرے بند ہیں.