The news is by your side.

افغانستان : نئی حکومت کا اعلان

افغانستان میں نئی 33 رکنی کابینہ کا اعلان کردیا گیا ہے ۔

ذیل میں افغانستانی وزراء اور ان کی وزارت کی مکمل فہرست دی جارہی ہے ۔

وزیراعظم: ملا محمد حسن اخند

نائب وزیراعظم اول: ملا عبدالغنی برادر

نائب وزیراعظم دوم: ملا عبدالسلام حنفی

وزیردفاع: مولوی محمد یعقوب

وزیرداخلہ: سراج الدین حقانی

وزیرخارجہ: مولوی امیرخان متقی

وزیرخزانہ: ملا ہدایت اللہ بدری

‏وزیرتجارت: قاری دین حنیف

وزیرقانون: مولوی عبدالحکیم

وزیرتعلیم: مولوی نوراللہ منیر

وزیراطلاعات: ملا خیراللہ خیرخواہ

وزیرحج و اوقاف: مولوی نورمحمد ثاقب

وزیرسرحدات و قبائل: ملا نوراللہ نوری

وزیرمہاجرین: حاجی خلیل الرحمن حقانی

وزیرمواصلات: نجیب اللہ حقانی

وزیرہائیرایجوکیشن: عبدالباقی

‏وزیرمعدنیات: ملا محمد یونس اخندزادہ

وزیر پٹرولیم و کان کنی: ملا محمد عیسی اخند

وزیرپانی و بجلی: ملا عبداللطیف منصور

وزیر شہری ہوا بازی اور ٹرانسپورٹ: ملا حمیداللہ اخندزادہ

وزیر دعوت و ارشاد(امربالمعروف و نھی عن المنکر): شیخ محمد خالد

وزیر فوائد عامہ: ملا عبدالمنان عمری

‏چیف آف آرمی اسٹاف: قاری فصیح الدین

ڈائریکٹر انٹیلی جنس: ملا عبدالحق وثیق

ڈائریکٹر سنٹرل بنک: حاجی محمد ادریس

ڈائریکٹر انتظامی امور: مولوی احمد جان احمدی

‏نائب وزیردفاع: ملا محمد فاضل

نائب وزیرخارجہ: شیرمحمدعباس ستانکزی

نائب وزیرداخلہ: ملا نورجلال

نائب وزیرداخلہ برائے انٹی نارکوٹکس: ملا عبدالحق اخند

نائب وزیراطلاعات: ذبیح اللہ مجاہد

ڈپٹی ڈائریکٹر انٹیلی جنس: ملا تاج میر جواد

ڈپٹی ڈائریکٹر انٹیلی جنس (انتظامی امور): ملا رحمت اللہ

 

تبصرے بند ہیں.