The news is by your side.

سنگا پور دنیا کا پہلا ملک بن گیا

سنگا پور نے 80 فیصد آبادی کو کرونا ویکسین لگواکر اس ضمن میں پہلے ملک کا اعزاز حاصل کرلیا ہے ۔ برطانوی خبر رساں ادارہ کی جانب سے اشتراک کی گئی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سنگاپور نے اپنی 80 فیصد آبادی کی ویکسینیشن مکمل کرلی جو آبادی کے لحاظ سے اب تک کی نمایاں شرح ہے ۔

رپورٹ کے مطابق سنگاپور میں ویکسینیشن کی شرح اس وقت کی بلند ترین شرح ہے ۔ دیگر ممالک میں متحدہ عرب امارات ، یوراگوئے اور چلی 70 فیصد شرح کے ساتھ ممتاز ہیں ۔

سنگاپور نے اپنے شہریوں کو موڈرنا ، بائیوٹیک اور فائیزر ویکسین لگوائی ہیں ۔

 

تبصرے بند ہیں.