وزیر اعظم کے مشیر خاص برائے نیشنل ہیلتھ ایشوز فیصل سلطان نے اپنے ایک ٹوئٹ میں اس بات کا انکشاف کیا کہ پاکستان میں اب تک ایک دن میں کرونا کی ایک ملین سے زائد خوراکیں دی جاچکی ہیں جو اب تک دی جانے والی خوراکوں میں سب سے بڑا نمبر ہے پاکستان میں ۔
اس کے علاوہ ہم نے 30 ملین خوراکوں کا مجموعہ بھی عبور کرلیا ہے ۔ آخری 10 ملین خوراکیں ریکارڈ دس دن میں لگائی گئی ہیں ۔ پہلے دس ملین کے مجموعہ کے مقابلہ میں یہ 8 فیصد زیادہ تیزی سے لگائی گئی ہیں ۔
تبصرے بند ہیں.