پاکستان مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز شریف کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد انہوں نے حفاظتی تدابیر اختیار کرتے ہوئے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے ۔ نواز شریف اور دیگر پارٹی عہدیداروں کی جانب سے عوام سے مریم کی صحت یابی کے لئے خصوصی دعاؤں کی درخواست کی گئی ہے ۔
تبصرے بند ہیں.