The news is by your side.

پاکستان خشک سالی سے متاثرہ ممالک میں شامل

0

اقوام متحدہ نے مانیٹرنگ کے بعد اتوار کے دن پاکستان کو ان 23 ممالک کی فہرست میں شامل کیا ہے جو خشک سالی کی ہنگامی صورتحال سے دوچار ہیں ۔

اقوام متحدہ کے کنوینشن برائے انسداد بنجر پن کی جاری رپورٹ میں پاکستان کو 23 ممالک جو گزشتہ 2 سالوں سے خشک سالی کی ہنگامی صورتحال سے دوچار ہیں

متاثرہ ممالک میں افغانستان ، برازیل ، ایران ، اعراق ، امریکا سمیت افریقی اور جنوبی ممالک شامل ہیں ۔

رپورٹ کے مطابق 2050 تک اضافی 40 لاکھ مربع کلومیٹر علاقے کی بحالی کی ضرورت پڑے گی ۔ رپورٹ میں ترقی پذیر ممالک کو فوری فنڈز فراہم کرنے کی ضرورت پر ذور دیا ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.