The news is by your side.

پاکستان : گوگل سرچ کے ٹاپ ٹین نتائج

گوگل نے 2021 میں پاکستان میں کی گئی سرچ ہسٹری کے کوائف کو شئیر کیا ہے ۔

اس فہرست میں کھیل ، ڈرامے اور کھلاڑی شامل ہیں ۔

یہ سال پاکستان کرکٹ کے لئے بہترین سال تھا جہاں پاکستان ٹیم نے اپنی اچھی پرفارمنس سے دیگر ٹیموں کو متاثر کیا وہیں ایک عالم ان کے سنسنی خیز میچز کے سحر میں مبتلا ہوا ۔ گوگل پر جو میچز زیادہ سرچ کئے گئے ان میں پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ کے علاوہ ٹی20 ورلڈ کپ اور پاکستان سپر لیگ شامل ہیں ۔

پاکستان کے جو میچز زیادہ سرچ کئے گئے ان میں

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز

پاکستان سپر لیگ

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

ٹی20 ورلڈ کپ

پاکستان بمقابلہ زمبابوے

بھارت بمقابلہ انگلینڈ

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا

پاکستان کے شہریوں نے اس سال جو موویز اور ڈرامے زیادہ سرچ کئے ان میں

اسکوئیڈ گیم

خدا اور محبت 3

چپکے چپکے

رنگ محل

رادھے

بگ باس 15

منی ہائیسٹ

ارطغرل غازی

بلیک ویڈو

ایٹرنلز

کورولوس عثمان

پاکستانیوں نے اس سال جن کھلاڑیوں کو زیادہ سرچ کیا ان میں یہ کھلاڑی شامل ہیں ۔

شعیب ملک

آصف علی

فخر زمان

شاہین شاہ آفریدی

حسن علی

محمد رضوان

شاداب خان

عابد علی

دانش عزیز

حارث رؤف

تبصرے بند ہیں.