The news is by your side.

آج منایا جارہا ہے عالمی یوم ارض

0

دنیا بھر میں زمین کے تحفظ اور محبت کا شعور اجاگر کرنے کے لئے آج بروز 22 اپریل عالمی یوم ارض منایا جارہا ہے ۔

یہ دن اقوام متحدہ میں پہلی دفعہ 1970 میں منایا گیا ۔ اس دور میں ماحولیاتی شعور اور تحفظ کے بارے میں لوگوں میں احساس اجاگر ہورہا تھا ۔

اس سال گوگل کے ڈوڈل نے اس مسلہ کو ایک خاص طریقہ سے پیش کیا ۔ اس ڈوڈل میں 4 مقامات کو دکھایا گیا ہے جہاں ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات نمایاں ہیں ۔

اس ڈوڈل میں بڑھتے ہوئے درجہ حرارت اور موسمایتی تغیرات کے خطرہ کی طرف اشارہ کیا گیا ہے ۔

ماہرین کا اس حوالہ سے کہنا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی کے ہولناک خطرات سے نبٹنے کے لئے فوری طور پر سب کو الرٹ ہوکر کام کرنا پڑے گا ورنہ ہماری زمین قابل رہائش نہیں رہے گی ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.