The news is by your side.

اداکارہ میرا کی انسٹا اسٹوری کی تشہیر

اداکارہ میرا فلموں اور ڈراموں میں کام نہ ملنے کی وجہ سے اب اداکاری کے جوہر سوشل میڈیا پر ہی دکھا پاتی ہیں ۔

ان کی تازہ انسٹا اسٹوری ایک بلاک بسٹر ثابت ہورہی ہے ۔ جس میں موصوفہ نے مینار پاکستان کے واقعہ پر ایک نئے زاویہ سے روشنی ڈالی ہے ۔

اس ویڈیو پوسٹ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ میرا مردوں کو مشورہ دے رہی ہیں کہ خواتین کے ساتھ  تہذیب سے پیش آئیں انہیں اتنی عزت ، احترام دیا جائے کہ وہ خود مردوں کو چھیڑنے پر مجبور ہوجائیں

اداکارہ میرا کی اس پوسٹ پر مداحوں کی جانب سے ملا جلا ردعمل سامنے آرہاہے ۔

تبصرے بند ہیں.