جنرل ہیبت اللہ علی زئی کو نیا افغان سپہ سالار مقرر کیا گیا ہے ۔
بین القوامی میڈیا کے مطابق نئے افغان آرمی چیف نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال لیا ہے ۔ اس موقع پر قائم مقام وزیر دفاع جنرل بسم اللہ محمدی بھی موجود تھے ۔
سابق افغان آرمی چیف کو ناقص جنگی حکمت عملی اور طالبان کی موجودہ کامیابیوں کی وجہ سے برطرف کیا گیا ہے ۔
موجودہ افغان صورتحال پہ اس تقرری کے کیا اثرات پڑتے ہیں یہ وقت ہی بتائے گا ۔
تبصرے بند ہیں.