لاہور کی ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے ایک کاروائی کرتے ہوئے اداکارہ و ماڈل ارفع خان کو گرفتار کرلیا ہے ۔
اداکارہ پر ایک کاروباری شخص کو ہراساں و تنگ کرنے کے الزام تھے ۔ ٹھوس شواہد کی بنیاد پر گرفتاری عمل میں لائی گئی ۔ مذکورہ اداکارہ و ماڈل نے بزنس مین سے ایک کروڑ کے بھتہ کا مطالبہ کیا تھا ۔
اداکارہ ارفع خان بزنس مین سے تین لاکھ روپے ہتھیا چکی تھی ۔ پولیس نے ارفع خان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
تبصرے بند ہیں.