The news is by your side.

کرونا کی خطرناک بھارتی قسم ڈیلٹا کے درجنوں کیسز اسلام آباد میں رپورٹ


کرونا کیسز سے پھیلنے والی بھارتی قسم ڈیلٹا کے 25 سے زاٸد کیس اسلام آباد کے مختلف ہسپتالوں میں رپورٹ کٸے گٸے ہیں ۔ اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں آج صبح نو بجے سے اسمارٹ لاک ڈاون کو نافذ کردیا گیا ہے ۔ ڈیلٹا واٸرس کے مریضوں کی تعداد کو دیکھتے ہوٸے جن علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون نافذ کیا گیا ان میں قرطبہ ٹاون ، سیکٹر جی الیون ، ایف 6 تھری ، اور سول گارڈن ایچ بلاک کے علاقے شامل ہیں ۔

تبصرے بند ہیں.