The news is by your side.
براؤزنگ زمرہ

پاکستان

ڈاکٹر امجد ثاقب ریمون میگ سائے ایوارڈ کے حقدار

فلپائن کے آنجہانی صدر ریمون میگ سائے سائے کے نام پر قائم یہ فاؤنڈیشن 1957 سے اب تک 300 سے زائد شخصیات و تنظیموں کو اس تمغہ سے نواز چکی ہے ۔ اس ایوارڈ کو ایشیاء کا نوبل پرائز بھی کہا جاتا ہے ۔ ریمون میگ سائے سائے ایوارڈ اب تک 9 پاکستانی…
مزید پڑھ...

سنتھیا رچی پی ٹی وی کا حصہ بن گئیں

گزشتہ دن کی گئی ایک ٹوئٹ میں امریکی بلاگر و فلم میکر نے پی پی ٹی وی ورلڈ کا حصہ بننے پر خوشی کا اظہار کیا ۔ پی ٹی وی کے آفیشل ٹوئیٹر اکاؤنٹ سے کی گئی پوسٹ میں اس بات کی تصدیق کی گئی تاہم کچھ ٹائم کے بعد وہ پوسٹ اکاؤنٹ سے ڈیلیٹ کردی گئی اس…
مزید پڑھ...

کراچی میں فیکٹری آگ کی لپیٹ میں

کراچی کے صنعتی علاقہ کورنگی کے مہران ٹاؤن میں واقع کیمیکل کے ایک کارخانہ میں آگ لگنے کی وجہ سے اب تک کی اطلاعات کے مطابق 14 افراد جاں بہ حق ہوگئے ہیں ۔ علاقہ مکینوں نے میڈیا کے نمائندوں کو بتایا کہ جانی نقصان کم ہوسکتا تھا اگر فائر…
مزید پڑھ...

سوشل میڈیا اور موبائل اوقات کا زیاں ہیں : شاہد خان آفریدی

شاہد خان آفریدی آجکل تین روزہ تبلیغی دورہ پر نواب شاہ میں موجود ہیں ۔ شاہد نے علاقہ میں قائم بختاور گرلز کیڈٹ کالج کا دورہ بھی کیا ۔ اس موقع پر انہوں نے طلبہ سے بات بھی کی ۔ اپنی گفتگو میں انہوں نے خواتین کے حقوق سے متعلق لیکچر بھی دیا ۔…
مزید پڑھ...

گڑھی شاہو : ایک اور خاتون درندگی کا شکار

لاہور کے علاقہ گڑھی شاہو میں ایک اور خاتون رکشہ ڈرائیور کی درندگی کا شکار ہوگئی ۔ متاثرہ خاتون کی درخواست پر واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔ متاثرہ خاتون کے بیان کے مطابق رکشہ ڈرائیور اور اس کے ساتھیوں نے نوکری کے دھوکہ میں بلایا تھا ۔…
مزید پڑھ...

رکشہ ہراسگی کیس کارکردگی

14 اگست کی رات سرکلر روڈ پر رکشہ میں سوار لڑکی کے ساتھ نازیبا حرکت کرنے والے کا خاکہ لڑکی کے بیان اور سیف سٹی کیمروں اور موبائل ویڈیوز کے ریکارڈ کی مدد سے تیار کرلیا گیا ہے ۔ پولیس کے تفتیشی افسران نے لڑکی سے کافی گفت و شنید کے بعد حتمی…
مزید پڑھ...

ہینگ ٹونگ کو نکالنے کا تیسرا دور

کراچی کے ساحل پر پھنسے ہینگ ٹونگ 77 کو گہرے پانیوں تک پہنچانے کا کام پھر شروع کیا گیا ہے ۔ اس کوشش میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق جہاز کے ہیڈ میں حرکت شروع ہوگیا ہے ۔ سیلویج کمپنی کے ترجمان کے مطابق جہاز کو بارج پر موجود ونچز سے کھینچا…
مزید پڑھ...

سندھ کے بیراج پانی کی قلت کا شکار

پانی کے بہاؤ میں کمی کی وجہ سے سندھ کے تینوں بیراج پانی کی شدید قلت کا شکار ہیں اور ہر گزرتے دن کے ساتھ یہ حالت ابتر ہورہی ہے ۔ اس قلت کی وجہ بلوچستان سے آنے والے پانی میں کمی بتائی جارہی ہے ۔ اس وقت گڈو اور سکھر بیراج کو بالترتیب 19 اور…
مزید پڑھ...

ویکسینیشن کے عمل میں تیزی لائی جائے گی : ڈاکٹر نوشین حامد

پاکستان میں ایس او پیز کو اپنانے میں کوتاہی کرونا کیسز میں اضافہ کا سبب بن رہی ہے ۔ ملک کرونا کے اعداد و شمار کے حوالہ سے مرتب کردہ فہرست میں 30 ویں نمبر پر آگیا ہے ۔ یہ اضافہ سماجی فاصلہ نہ اپنانے ، ماسک لگانے میں کوتاہی اور ایس او پیز…
مزید پڑھ...

مینار پاکستان واقعہ میں پیش رفت

14 اگست کو مینار پاکستان پر پیش آنے والے واقعہ پر پراسیکیوشن ٹیم کو کیس میں ہونے والی نتیجہ خیز کارکردگی کے متعلق تفصیلات بتائی گئیں ۔ وضاحتی بیان میں بتایا گیا کہ تمام ویڈیوز فرانزک لیبارٹری بھجوائی جاچکی ہیں ۔ اس کے علاوہ متاثرہ لڑکی…
مزید پڑھ...

خالد مقبول نئے صوبہ کے مطالبہ کے ساتھ پھر میدان میں

بدھ کو صحافیوں کے ساتھ ملاقات میں انہوں نے کہا کہ سندھ میں سول نافرمانی کی راہ ہموار کی جارہی ہے ۔ نئے انتظامی یونٹس کا قیام نوشتہ دیوار ہے ۔ انہوں نے مزید اس حوالہ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہنگامی بنیادوں پر جنوبی سندھ کو نئے صوبہ میں…
مزید پڑھ...

مینار پاکستان واقعہ پر وزیر اعظم ناراض

مینار پاکستان پر 14 اگست کو ہونے والے واقعہ پر پولیس کی بروقت کاروائی نا کرنے پر وزیر اعظم نے ناراضگی کا اظہار کیا  ہے ۔ عمران خان نے آئی جی کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ پولیس کی کسی بھی ایسے واقعہ کے بعد بروقت پہنچ اور مداخلت کو یقینی بنانے…
مزید پڑھ...

ہینگ ٹونگ 77 اب تک ساحل پر

21 جولائی سے کراچی کے ساحل میں پھنسا یہ جہاز تاحال گہرے پانی میں نہیں پہنچایا جاسکا ہے ۔ ساحل پر مہینہ بھر سے پھنسے اس جہاز کو نکالنے والے تمام آپریشنز اب تک ناکام ہوئے ہیں ۔ اس جہاز کو نکالنے کے لئے کیا جانے والا 10 اگست کو کیا گیا پہلا…
مزید پڑھ...

پاکستان کے پہلے اسمارٹ جنگل کا افتتاح

شیخوپورہ میں رک جھوک کے مقام پر وزیر اعظم پاکستان نے پاکستان کے پہلے اسمارٹ جنگل کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے ایک اسمارٹ جنگل کا خواب آج شرمندہ تعبیر ہورہا ہے ۔ ہم ہواوئے کمپنی کی مدد سے…
مزید پڑھ...

رکشہ دست درازی کیس

14 اگست کو لاہور میں سرکلر روڈ پر چنگچی رکشہ میں سوار لڑکی سے نازیبا حرکت والے واقعہ پر سی آئی اے غازی آباد پولیس نے مزید 2 افراد کو حراست میں لے لیا ہے ۔ زیر حراست میں عرفان اور عبدالرحمان نامی افراد شامل ہیں ، جنہیں ننکانہ صاحب سے…
مزید پڑھ...