The news is by your side.

چین پہلی بار سرمائی اولمپک کا میزبان

چوبیسویں ونٹر اولمپکس کل سے چین کے دارلحکومت بیجنگ میں شروع ہورہے ہیں ۔

چین پہلی بار سرمائی اولمپکس کی میزبانی کررہا ہے ۔

کل سے شروع ہونے والے ونٹر اولپمک میں 91 ویں ممالک شرکت کررہے ہیں ۔

91 ویں ممالک کے 2 ہزار 871 ایتھلیٹس 15 کھیلوں کے 109 مقابلوں میں حصہ لیں گے ۔

ونٹر اولمپکس 4 فروری سے 20 فروری تک جاری رہیں گے ۔

ونٹر اولمپکس میں ناروے میڈلز کی دوڑ میں 132 گولڈ ، 125 سلور 111 کانسی کے میڈلز کے ساتھ سر فہرست ہے ۔

دوسرے نمبر پر امریکا اور جرمنی تیسرے نمبر پر موجود ہے ۔

تبصرے بند ہیں.