The news is by your side.

کرونا : 24 گھنٹوں میں 7 افراد کی جان لے گیا

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے  جاری اعلامیہ میں اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنتوں میں ہونے والے کرونا کے اننچاس ہزار آٹھ سو نو ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے چار ہزار تین سو چالیس افراد کرونا کے متاثر پائے گئے ۔

کرونا سےگزشتہ روز7 افراد کی ہلاکت ہوئی  جبکہ مثبت کیسز کی شرح 17۔8 فیصد ریکارڈ کی گئی ۔ کرونا کے وارڈ میں سات سو اکیاسی مریجوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق کراچی میں پچھلے 24 گھنٹوں میں کرونا کے مثبت کیسز کی شرح 83۔30

فیصد ریکارڈ کی گئی ہے ۔

جبکہ لاہور میں یہ شرح 05۔31 ، اسلام آباد میں 75۔10  اور حیدر آباد میں کرونا کے مثبت کیسز کی شرح 68۔10

فیصد ریکارڈ کی گئی ہے ۔

تبصرے بند ہیں.