برطانیہ کی ہیلتھ سیکیورٹی ایجنسی نے کرونا کے نئے ویرئینٹ ایکس ای جو کرونا کی مختلف ویئیرنٹ کا مرکب ہے کو نئی وبائی پریشانی قرار دیا ہے ۔
حکومتی ادارہ نے انتباہ جاری کیا ہے کہ 22 مارچ تک انگلینڈ میں 637 افراد میں نئے ویرئینٹ کی تشخیص ہوئی ۔
ایکس ای ویرئینٹ کے پھیلنے کی ابتدائی شرح کچھ مختلف نہیں جسے اسٹیلتھ اومیکرون بھی کہا جاتا ہے ۔
حکومتی ادارہ نے خبردار کیا ہے نئے اعداد و شمار کی مستقل کوئی حیثیت نہیں ۔
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ہفتے برطانیہ میں ریکارڈ کرونا مریض سامنے آئے ہیں ۔
برطانیہ کے قومی شماریات کے دفتر نے مارچ کے مہینہ میں ہر 13 میں سے ایک فرد یا 49 لاکھ افراد نئیے ویرئینٹ سے متاثر ہوئے ہیں