The news is by your side.

آئی سی سی ٹیم آف دا ٹورنامنٹ کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی20 ورلڈ کپ کے بعد ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا ہے ۔

آئی سی سی کی ٹیم کا کپتان بابر اعظم کو منتخب کیا گیا ہے ۔ ٹیم میں پاکستان کے دوسرے کھلاڑی شاہین شاہ آفریدی ہیں ۔

حیرت انگیز طور پر آئی سی سی ٹیم میں بھارت کا کوئی کھلاڑی شامل نہیں کیا گیا ہے ۔

آئی سی سی کی 12 رکنی ٹیم میں 2 پاکستانی ، 3 آسٹریلین ، 2 انگلش ، 2 سری لنکن ، 2 جنوبی افریقن اور نیوزلینڈ کا کھلاڑی شامل کیا گیا ہے ۔

آئی سی سی کی ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے ۔

بابر اعظم (کپتان)، ڈیوڈ وارنر، جوز بٹلر، چیرتھ اسالانکا، ایڈن مارکرم، معین علی، ونندو ہسارنگا، ایڈم زمپا، جوش ہیزل ووڈ، ٹرینٹ بولٹ، اینرک نارٹیا اور شاہین شاہ آفریدی۔

 

تبصرے بند ہیں.