The news is by your side.

ٹی وی کی تاریخ کا مہنگا ترین شو؟

0

لارڈ آف دا رنگز کی کہانی پر بننے والی نئی ڈراما سیریز دا رنگز آف پاور کو ایمازون پرائم ویدیو کی جانب سے اس سیریز کے مختلف سیزن پر مجموعی طور پر 1 ارب 18 کروڑ ڈالر خرچ کئے جائیں گے جو پاکستانی روپوں میں یہ 2 کھرب 47 ارب روپے بنتے ہیں ۔

رنگز آف پاور کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے ۔ جس میں مورفڈ کلارک گالا ڈریل کا کردار ادا کرتے نظر آرہے ہیں ۔

اس سیریز کا پہلا سیزن نیوزی لینڈ میں فلمایا گیا ہے ۔ پہلا سیزن 8 اقساط پر مبنی ہوگا جس پر 46 کروڑ 50 لاکھ دالرز خرچ کئے جائیں گے ۔

ایک قسط کی پروڈکشن پر 5 کروڑ 81 لاکھ کا خرچہ آئے گا ۔

لارڈ آف دا رنگز سیریز کی 3نوں فلمیں 28 کروڑ 10 لاکھ ڈالرز سے تیار کی گئیں تھیں ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.