The news is by your side.

دنیا کی طویل دورانیہ کی پرواز

0

بین القوامی فضائی کمپنی کیتھی پیسیفک ائیر ویز نے نیویارک سے ہانگ کانگ کے لئے نیا روٹ جاری کیا ہے ۔

کیتھی پیسیفک نے روس کی فضائی حدود سے دور رہتے ہوئے مذکورہ فلائیٹ کے لئے نیا روٹ اختیار کیا ہے ۔

اس فضائی کمنی کے نئے روٹ پر پرواز کا دورانیہ جو نیویارک اور ہانگ کانگ کے درمیان ہے 17 گھنٹے ہوگیا ہے جو دنیا میں طویل دورانیہ کی کمرشل پرواز بن گئی ہے ۔

نئے روٹ کے حساب سے یہ پرواز اڑان بھرنے کے بعد بحر اوقیانوس سے ہوتی ہوئی برطانیہ ، جنوبی یورپ اور وسطیٰ ایشیا سے ہوتے ہوئے ہانگ کانگ پہنچے گی۔

اس پرواز میں طیارہ نیویارک سے ہانگ کانگ تک تقریبا 16 ہزار 618 کلو میٹر کا فاصلہ طے کرے گا ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.