The news is by your side.

طوبیٰ حسن پلئیر آف دا منتھ

0

پاکستان کی نوجوان اور  باصلاحیت اسپنر طوبیٰ حسن کو آئی سی سی نے مئی کے مہینہ کے لئے عمدہ کارکردگی پر بہترین کرکٹ وویمن کے اعزاز سے نوازا ہے ۔

21 سالہ اسپنر نے سری لنکا کے خلاف سیریز میں پاکستان کی فتح میں اہم کردار ادا کیا تھا اور 3 میچون کی سیریز میں 5 وکٹیں لیکر سیریز کی بہترین کھلاری قرار پائی تھیں ۔

انہوں نے اپنے کرکٹ کیرئیر کے پہلے میچ میں 8 رنز کے عوض 3 کھلاڑیوں کو پولین کا رستہ دکھایا تھا ۔

طوبیٰ حسن انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے یہ اعزاز جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون کرکٹر بن گئی ہیں ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.