The news is by your side.

پاکستان نے تاریخ کی مہنگی ایل این جی خریدی ۔ بلوم برگ

0

مشہور بین القوامی جریدہ بلوم برگ کے مطابق پاکستان نے تاریخ کی سب سے مہنگی ایل این جی کی خریداری کی ۔ پاکستان نے اسپاٹ خریداری کے تحت ستمبر کے لئے ایل این جی کے مہنگے ترین سودے کئے ۔ ستمبر کے لئے ایل این جی کے 4 کار گوز خریدے جائیں گے ۔

وزارت توانائی کے ترجمان کے مطابق تین ایل این جی کار گوز عالمی کمپنی گنور اور ایک  پیٹروچائنا سے خریدا جائے گا ۔ پاکستان ایل این جی کی اس سپلائی کی مد میں کارگو کو پندرہ اعشاریہ انتالیس ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو میں خریدے گا ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.