The news is by your side.

خیبر پختون خوا میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے

بدھ 4 اگست کو خیبر پختون خواہ  کے مختلف علاقوں میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔

زلزلہ کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5 اعشاریہ 3 ریکارڈ کی گئی ہے ۔

تاحال کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع  موصول نہیں ہوئی ہے ۔

تبصرے بند ہیں.