مشہور بین القوامی جریدہ بلوم برگ کے مطابق پاکستان نے تاریخ کی سب سے مہنگی ایل این جی کی خریداری کی ۔ پاکستان نے اسپاٹ خریداری کے تحت ستمبر کے لئے ایل این جی کے مہنگے ترین سودے کئے ۔ ستمبر کے لئے ایل این جی کے 4 کار گوز خریدے جائیں گے ۔
وزارت توانائی کے ترجمان کے مطابق تین ایل این جی کار گوز عالمی کمپنی گنور اور ایک پیٹروچائنا سے خریدا جائے گا ۔ پاکستان ایل این جی کی اس سپلائی کی مد میں کارگو کو پندرہ اعشاریہ انتالیس ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو میں خریدے گا ۔
تبصرے بند ہیں.