نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ایک اعلان میں کہا ہے کہ اسکول میں آج 50 فیصد حاضری کی شرط ختم کردی گئی ہے ۔ جس کے بعد اسکول آج سے پوری حاضری کے ساتھ کھل جائیں گے ۔
اس سے قبل کرونا ایس او پیز کے لئے اسکولوں میں 50 فیصد حاضری کے ساتھ ایک دن چھوڑ کر ایک دن کلاسیں لی جارہی تھیں ۔
ایناو سی کے اعلامیہ کے بعد ملک کے تمام صوبوں میں اسکول 100 فیصد حاضری کے ساتھ کھولے جائیں گے ۔
تبصرے بند ہیں.