The news is by your side.

افغانستان دھماکوں سے گونج اٹھا

0

افغانستان کے دارلحکومت کابل میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے ہوئے ہیں ۔

ابتدائی طور پر 5 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔

افغان میڈیا نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ پہلا دھماکہ ایک تعلیمی مرکز کے سامنے ہوا ۔ جبکہ دوسرا دھماکہ ایک اسکول کے سامنے طھٹی کے وقت ہوا جب بچے اسکول سے باہر نکل رہے تھے ۔

ان دھماکوں کے نتیجے میں ابھی 5 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔

افغان وزارت داخلہ نے دھماکوں کی تصدیق کی ہے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.