The news is by your side.
براؤزنگ زمرہ

سپورٹس

انگلش ٹیم کے خلاف پاکستان کی ناقص کارکردگی پر سابق کرکٹرز کی تنقید

سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے دوسرے ون ڈے میں پاکستانی بلے بازوں کی کارکردگی پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کھلاڑیوں کے انتخاب پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم میں کوئی ذمہ دار بلے باز موجود ہی نہیں ۔ انہون نے مزید اس حوالہ سے گل افشانی کرتے
مزید پڑھ...

کرکٹ ٹیم کی ہار پر رد عمل :

پاکستانی کرکٹ ٹیم کی انگلینڈ سے وائٹ واش کے بعد کرکٹ کے مقامی و بین القوامی حلقوں سے تو تنقید ہو ہی رہی ہے وہیں کرکٹ سے محبت کرنے والے بھی چاہے وہ جس ایج گروپ سے تعلق رکھتے ہوں ٹیم کی کارکردگی پہ اپنے غم و غصہ کا اظہار کررہے ہیں ۔ ایسی ہی
مزید پڑھ...

پاکستان آج انگلینڈ کی مظبوط ٹیم سے مقابلہ کرے گی

انگلینڈ کی ٹیم میں تجربہ کار کھلاڑیوں کی آمد سے یہ زیادہ پراعتماد ہوکر میدان میں اترے گی ۔ انگلینڈ کے کیپٹن ایون مارگن ، جیسن راٸے ، جونی بٸیراسٹو ، معین علی ، جوز بٹلر و دیگر 4 کھلاڑی اپنا قرنطینہ مکمل کرچکے ہیں ۔ یاد رہے کہ انگلینڈ کی
مزید پڑھ...

پاکستانی کرکٹ پرستاروں کے لٸے بری خبر

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باٶلر حسن علی آج ٹرینٹ برج انگلینڈ میں کھیلے جانے والے پہلے ٹی ٹوٸنٹی کا حصہ نہیں ہونگے ۔ جمعرات کو ٹیم کے تربیتی کیمپ میں پریکٹس کے دوران حسن علی کی ٹانگ میں تناو آجانے کے باعث احتیاطاً انہیں پہلے ٹی ٹوٸنٹی میں
مزید پڑھ...