The news is by your side.

وویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان کی جیت

0

آئی سی سی وویمن ورلڈ کپ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا ۔

بارش سے متاثرہ میچ کو 20 اوورز تک محدود کردیا گیا تھا ۔

پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 90 رنز بنائے ۔

پاکستان کی جانب سے منیبہ علی نے 37 ، بسمہ معروف نے 20 اور عمیمہ سہیل نے 22 رنز کی اننگ کھیلی ۔

پاکستان کی جانب سے ندا ڈار نے 10 رنز دیکر 4 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی ۔ جبکہ نشرح سندھو ، عمیمہ سہیل اور فاطمہ ثنا نے  1، 1 وکٹ اپنے نام کی ۔

ورلڈ کپ مقابلوں میں پاکستان وویمنز ٹیم نے 2009 کے بعد پہلی کامیابی حاصل کی ہے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.