کراچی سے 240 کلو میٹر دور مکران کوسٹل ہائی وے پر کنڈ ملیر کا ساحل واقع ہے ۔ یہ ایک جادوئی ساحل ہے جہاں جہاں پہاڑ ، صحرا اور سمندر آپس میں ملتے ہیں ۔
اس مقام پر ایک بہت بڑا جزیرہ ابھر آیا ہے ۔ سمندر میں عموما ایسے جزیرے جغرافیائی رد و بدل کے نتیجہ میں ابھر آتے ہیں اور کچھ عرصہ بعد غائب بھی ہوجاتے ہیں ۔
حکام نے اس حوالہ سے بتایا کہ اس جزیرہ سے ساحل کی اہمیت میں اضافہ ہوسکتا ہے ۔ ہم اس جزیرہ پر نظر رکھے ہوئے ہیں ۔
تبصرے بند ہیں.